Sat Jun 06 2020 22:14:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 22:14:45 -05:00
parent 9ff7e498ce
commit 201bd9cb81
6 changed files with 21 additions and 1 deletions

3
16/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔ تُو مُجھے زندگانی کی راہ
اپنے حضُور میں خُوشی کی بھر پوُری
اَور اپنے دہنے ہاتھ پر دائمی سُرور دِکھائے گا۔

5
17/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 17 \v 1 ۔( منا جات۔ از داؤد)
اَے خُداوند۔ حَق کی درخواست سُن۔
میری فریاد پر توجّہ کر۔
میری اُس دُعا پر کان لگا جو بے ریا لبوں سے نکلتی ہَے۔ \v 2 ۔ تیرے حضُور سے میرا فتویٰ صادِر ہو۔
تیری آنکھیں راستی پر نظر کرتی ہَیں۔

2
17/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 ۔ تُو میرے دِل کو آزمائے۔ رات کو نِگرانی کرے۔ مُجھے آگ میں تائے۔
تو بھی تُو مُجھ میں شرارت نہ پائے گا۔

3
17/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔ اِنسانی دستُور کے مُوافِق میرے مُنہ نے خطا نہیں کی۔
تیرے لبوں کے کلام کے مُطابق مَیں نے شریعت کی راہوں کو سنبھالا ہَے۔ \v 5 ۔ میرے قدم تیرے راستوں پر قائم رہے ہَیں۔
میرے پاؤں نہیں اَٹکے۔

2
17/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
ایذار سانی کے وقت دُعا

View File

@ -130,6 +130,11 @@
"16-04",
"16-05",
"16-07",
"16-09"
"16-09",
"16-11",
"17-title",
"17-01",
"17-03",
"17-04"
]
}