Sat Jun 06 2020 22:22:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 22:22:45 -05:00
parent 21512e0184
commit 1b351b6ea8
6 changed files with 23 additions and 1 deletions

4
18/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔اُس کےنتھنوں سے دھواں اُٹھا۔
اَور اُ س کے مُنہ سے بھسم کرنے والی آگ۔
اَنگارے جِنہیں اُس نے جَلایا۔ \v 10 ۔ اُس نے اَفلاک کو جھُکایا اَور نازِل ہُؤا۔
اُس کے قدموں تلے ابر سِیاہ تھا۔

3
18/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 ۔ وہ کرُّوبی پر سَوار ہو کر اُڑا۔
اُس نے ہُوا کے بازُوؤں پر پر واز کی \v 12 ۔ اُس نے تارِیکی نِقاب کی طرح اوڑھی۔
گہرے بادِل اور ابرکی تارِیکی اُس کی پوشِش تھی۔

3
18/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 13 ۔ اُس کی حضُوری کی جھلک سے۔
آتِشیں اَنگارے جَل اُٹھے۔ \v 14 ۔ اَور خُداوند آسمان سے گرجا۔
حَق تعالٰی نے اپنی آواز سُنائی۔

2
18/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 15 ۔ اُس نے اپنے تیر چلا کر اُنہیں پراگندہ کر دیا۔
لگا تار بجلی سے اُنہیں شِکسَت دی۔

5
18/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 16 ۔ سمنُدر کی تھا ہیں ظاہر ہُوئیں۔
کرہ ارض کی بنائیں نُمودار ہُوئیں۔
خُداوند کی دھمکی کی وجہ سے۔
اُس کے قہر کے دَم کے جھوکے سے۔ \v 17 ۔ اُس نے بُلندی سے ہاتھ بڑھا کر مُجھے تھام لِیا۔
اَور پانی کی زیادتی میں سے کھینچ کر مُجھے نِکالا۔

View File

@ -146,6 +146,11 @@
"18-02",
"18-04",
"18-06",
"18-07"
"18-07",
"18-09",
"18-11",
"18-13",
"18-15",
"18-16"
]
}