Sat Jun 06 2020 22:20:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 22:20:45 -05:00
parent fb53c0e0cd
commit 21512e0184
5 changed files with 20 additions and 1 deletions

4
18/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 2 ۔ چُنانچہ اُس نے کہا۔
اَے خُداوند میری قُوّت ۔ مَیں تُجھے پیار کرتا ہُوں۔ \v 3 ۔ اَے خُداوند ۔میری چٹان ۔ میرے حِصّار ۔ میرے مُخلص۔
میرے خُدا۔ میرے چٹان جہاں مَیں پناہ لیتا ہوں۔
میری سِپر ۔ میری نجات کا قرن۔ میرے حصِن۔

3
18/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔ مَیں خُداوند قابلِ حمد کو پُکارُوں گا۔
اَور مَیں اپنے دُشمنوں سے رہائی پاؤں گا۔ \v 5 ۔ مَوت کی موجوں نے مُجھے گھیر لِیا۔
اَور بے دینی کے سیلابوں نے مُجھے دہشت دی۔

2
18/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 6 ۔ پاتا ل کے رَسّے میرے چو گِرد تھے۔
مَوت کے پھندے سے مُجھ سپر آپڑے ۔

6
18/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 7 ۔ مَیں نے اپنی مُصیبت میں خُداوند کا پُکارا۔
اَور مَیں اپنے خُدا کے پاس چلاّیا۔
اَور اُس نے اپنی ہیکل میں سے میری آواز سُن لی۔
اَور میری چلاّہٹ اُس کے کانوں میں پہُنچی۔ \v 8 ۔ تب زمین ہِلی اَور کانپ اُٹھی۔
پہاڑوں کی بُنیاد یں تھر تھرائیں۔
اَور لرزیں۔ کیونکہ اُس کا غضب بھڑکا۔

View File

@ -142,6 +142,10 @@
"17-13",
"17-15",
"18-title",
"18-01"
"18-01",
"18-02",
"18-04",
"18-06",
"18-07"
]
}