Thu Jul 02 2020 18:09:59 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-02 18:10:00 -05:00
parent 11331454d5
commit 1a723a1cb7
7 changed files with 25 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1,3 @@
\v 33 \v 34 ہ
ہ \v 33 ۔اَے خُداوند مُجھے اپنے قَوانِین کی راہ بتا۔
اَور مَیں ہُو بہُو اُس پر چلوں گا۔ \v 34 ۔مُجھے فہم عطا کر کہ مَیں تیری شریعت پر عمل کرُوں۔
اَور اپنے سارے دِل سے اُسے حفِظ کرُوں۔

3
119/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 35 ۔مُجھے اپنے اَحکام کی راہ میں چلا۔
کیونکہ اُسی میں میری خُوشنوُدی ہَے۔ \v 36 ۔میرا دِل اپنی شہادتوں کی طرف مائِل کر۔
نہ کہ لالچ کی طرف۔

3
119/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 37 ۔میری آنکھیں جھوٹ پر نظر کرنے سے باز رکھّ۔
اپنی راہ کے ذریعے سے مُجھے حیات عطا کر۔ \v 38 ۔اپنے بندے کے لئے اپنا وہ قول پُورا کر۔
جو تُجھ سے ڈرنے والوں کے لئے دِیا گیا۔

3
119/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 39 ۔جس ملامت سے مُجھے ڈر ہَے اُسے مُجھ سے دفع کر۔
کیونکہ تیرے احکام مُسرّت کا باعِث ہَیں۔ \v 40 ۔دیکھ مَیں تیرے قواعد کا مُشتاق ہُوں۔
اپنی راستی کے مُطابِق مُجھے حیات عطا کر۔

3
119/41.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
و \v 41 ۔اَے خُداوند تیری رحمتیں اَور تیری نجات۔
تیرے قول کے مُطابِق مُجھے نصیب ہوں۔ \v 42 ۔تب مَیں اپنے ملامت کرنے والوں کو جَواب دے سکُوں گا۔
کیونکہ مَیں تیرے کلام پرتوکُّل کرتا ہُوں۔

3
119/43.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 43 ۔حَق کی بات میرے مُنہ سے جُدا نہ کر۔
کیونکہ تیرے احکام پر میرا اِعتماد ہَے۔ \v 44 ۔اَور میں ہمیشہ ہر وقت
بلا ناغہ تیری شریعت کو حفظ کرتا رہوں گا۔

View File

@ -1060,6 +1060,12 @@
"119-25",
"119-27",
"119-29",
"119-31"
"119-31",
"119-33",
"119-35",
"119-37",
"119-39",
"119-41",
"119-43"
]
}