Thu Jul 02 2020 18:07:59 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-02 18:08:00 -05:00
parent 36f81c7335
commit 11331454d5
8 changed files with 26 additions and 1 deletions

3
119/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 21 ۔تُو نے مغروُروں کوڈانٹا ہَے۔
ملُعون ہَیں وہ جو تیرے اَحکام سے بھٹکتے پھرتے ہَیں۔ \v 22 ۔ملامت اَور ذِلّت مُجھ سے دور کر۔
کیونکہ مَیں تیری شہادتوں کو مانتا ہُوں۔

3
119/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 23 ۔دولت مند مجلس بھی کریں اَور میرے خلاف کہیں۔
پر تیرا بندہ تیرے قَوانِین پر غور کرتا ہَے۔ \v 24 ۔کیونکہ تیری شہادتیں میری خُوشی کا باعِث۔
اَور تیرے قَوانِین میرے صلاح کار ہیں۔

3
119/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
د \v 25 ۔ میری جان خاک میں مِل گئی ہَے۔
پس تُو اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے حیات عطا کر۔ \v 26 ۔مَیں نےاپنی رَوِش کا اِظہار کِیا اَور تُو نے میری سُن لی۔
اپنے قَوانِین مُجھے سِکھا۔

3
119/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 27 ۔مُجھے اپنے قواعد کے راہ کی تربیت کر۔
اَور مَیں تیرے عجائبات پر غور کرُوں گا۔ \v 28 ۔غم کے مارے میری جان آنُسو بہاتی ہَے۔
اپنے کلام کے مُطاِبق مُجھے قائم کر۔

3
119/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 29 ۔جھوُٹ کی راہ سے مُجھے دُور رکھّ۔
اَور اپنی شریعت مُجھے عنایت فرما۔ \v 30 ۔ مَیں نے حَق کی راہ کو پسند کِیا ہَے۔
مَیں نے تیرے احکام اپنے سامنے رکھّے ہَیں۔

3
119/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 31 ۔مَیں تیری شہادتوں سے لپٹا رہتا ہُوں۔
پس اَے خُداوند مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے۔ \v 32 ۔مَیں تیرے اَحکام کی راہ میں دوڑُوں گا۔
جب تُو میرے دِل کو کُشادہ کرے گا۔

1
119/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 \v 34 ہ

View File

@ -1054,6 +1054,12 @@
"119-13",
"119-15",
"119-17",
"119-19"
"119-19",
"119-21",
"119-23",
"119-25",
"119-27",
"119-29",
"119-31"
]
}