Mon Jun 29 2020 21:58:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 21:58:16 -05:00
parent 6c843940d4
commit 0e1e8e124a
3 changed files with 14 additions and 1 deletions

5
105/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 20 ۔بادشاہ نے حُکم بھیج کر اُسے رِہائی دی۔
اقوام کے حُکمران نے اُسے آزاد کِیا۔ \v 21 ۔اُس نے اُسے اپنے گھر کا مُختار۔
اور اَپنی ساری مِلکیّت پر حاکِم ٹھہرایا۔ \v 22 ۔تاکہ اپنے اِرادے کے مُطابِق اُس کے اُمراء کو تربیت دِلائے۔
اَور اُس کے بزُرگوں کو حِکمَت سِکھائے۔ \v 23 ۔پس۔ اِسرؔائیل مِصؔر میں داخِل ہُؤا۔
اَور یَعقُوبؔ مُلک ِ حاؔم میں مُسافِر رہا۔

5
105/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 24 ۔اور اُس نے اپنی اُمّت کو نہایت بڑھایا۔
اَور اُنہیں اُس کے مُخالفِوں سے زیادہ قَوی کِیا۔ \v 25 ۔اُس نے اُن کے دِل کو برگشتہ کِیا کہ اُس کی اُمّت سے نفرت کریں ۔
اَور اُس کے بندوں سے دغا بازی کریں۔ \v 26 ۔اُس نے اپنے بندے مُوسؔیٰ کو بھیجا۔
اَور ہارُوؔن کو بھی جِسے اُس نے چُن لِیا تھا۔ \v 27 ۔اُنہوں نے اُن کے درمیان معجزات کئے۔
اَور حاؔم کی سَرزمین میں عجائبات دِکھائے۔

View File

@ -915,6 +915,9 @@
"105-09",
"105-12",
"105-14",
"105-16"
"105-16",
"105-18",
"105-20",
"105-24"
]
}