Mon Jun 29 2020 21:56:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 21:56:16 -05:00
parent 207f7ef37a
commit 6c843940d4
7 changed files with 25 additions and 1 deletions

3
105/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۔ وہی خُداوند ہمارا خُدا ہَے۔
تمام زمین پر اُس کے احکام مُروّج ہَیں۔ \v 8 ۔وہ ابد تک اپنے عہد کو یاد رکھتا ہَے۔
یعنی اُس کلام کو جو اُس نے ہزار پُشتوں کے لئے فرمایا ہَے۔

4
105/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔ وہ عہد جو اُس نے ابرہام کے ساتھ باندھا۔
وہ قَسم جو اُس نے اضؔحاق سے کھائی۔ \v 10 ۔جو اُس نے یَعقُوبؔ کے لئے آئین۔
اَور اِسرؔائیل کے لئے عہد ِ اَبدی ٹھہرایا۔ \v 11 ۔جب کہا کہ مَیں مُلکِ کِنعاؔن تُجھے دُوں گا۔
تاکہ تُمہاری مِیرَاث کا حِصّہ ہو۔

3
105/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 ۔ جس وقت وہ شُمار میں تھوڑے۔
بلکہ بُہت ہی تھوڑے تھے۔ اَور اُس مُلک میں پردیسی تھے۔ \v 13 ۔جب وہ ایک قوم سے دُوسری قوم میں۔
اور ایک مَملُکَت سے دُوسری مَملُکَت میں پھِرتے تھے۔

3
105/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 14 ۔تو اُس نے کِسی شخص کو اُن پر ظُلم کرنے نہ دِیا۔
بلکہ اُن کی خاطِر اُس نے بادشاہوں کو دھمکایا۔ \v 15 ۔کہ''ؔمیرے ممسُوحوں کو ہاتھ نہ لگاؤ۔
اَور میرے انبِیاء کو کوئی نُقصان پُہنچاؤ"

3
105/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 16 ۔اَور اُس نے زمین پر قحط نازِل فرمایا۔
اور روٹی کا سہارا بِالکُل توڑ ڈالا۔ \v 17 ۔اُس نے اُن سے پہلے ایک آدمی کو بھیجا تھا۔
یعنی یُوسؔف کو جو غُلامی میں بیچا گیا۔

3
105/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 18 ۔اُنہوں نے اُس کے پاؤں کو بیڑیوں سے باندھا۔
اُس کی گردن لوہے سے جکڑی رہی۔ \v 19 ۔جب تک اُس کا سُخن پُورا نہ ہُؤا۔
خُداوند کا کلام اُسے آزماتا رہا۔

View File

@ -910,6 +910,11 @@
"104-35",
"105-title",
"105-01",
"105-04"
"105-04",
"105-07",
"105-09",
"105-12",
"105-14",
"105-16"
]
}