4 lines
470 B
Plaintext
4 lines
470 B
Plaintext
|
\v 12 ۔ اُن کے مُنہ کا گُناہ اُن کے لبوں کا کلام ہَے۔
|
|||
|
اَور وہ اپنے غُرور اَور لعن طعن اَور جھُوٹ کے باعِث گِر فتار ہوں۔ \v 13 ۔ غضب میں اُنہیں فنا کر ۔فناکر یہاں تک کہ وہ نیست ہوجائیں۔
|
|||
|
تاکہ مشُہور ہو جائے کہ خُدا یَعقُوؔب پر۔
|
|||
|
بلکہ زمین کی اِنتہا تک حُکمران ہَے۔(سِلاہ)
|