ur_psa_text_ulb/59/10.txt

5 lines
423 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔ میرا خُدا۔ میرا شفیق!
خُدا میری کُمک کو آئے۔
مُجھے میرے دُشمنوں پر خُوش ہونے دے۔ \v 11 ۔ اَے خُدا۔ اُنہیں قتل کر ۔ایسانہ ہو کہ میری قوم کو گُمراہ کر دیں۔
اپنی قدرت سے اُنہیں بے قراری میں ڈال اَور پست کر دے۔
اَے خُداوند۔اَے ہماری سِپر!