\v 10 ۔ میرا خُدا۔ میرا شفیق! خُدا میری کُمک کو آئے۔ مُجھے میرے دُشمنوں پر خُوش ہونے دے۔ \v 11 ۔ اَے خُدا۔ اُنہیں قتل کر ۔ایسانہ ہو کہ میری قوم کو گُمراہ کر دیں۔ اپنی قدرت سے اُنہیں بے قراری میں ڈال اَور پست کر دے۔ اَے خُداوند۔اَے ہماری سِپر!