ur_psa_text_ulb/71/19.txt

3 lines
420 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 19 ۔ اَے خُدا تیری صداقت آسمان تک بُلند ہَے۔
تو نے بڑے بڑے کام کئے ہَیں۔ اَے خُدا تیرے برابر کون ہَے۔ \v 20 ۔ تُو نے مُجھے بہُت اَور سخت مُصیبتیں دِکھائی ہَیں۔
پر تُو مُجھے پھر زِندہ کرے گا۔ اَور زمین کے پاتال سے مُجھے پھر اُوپر لائے گا۔