Thu Jun 18 2020 22:07:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 22:07:57 -05:00
parent 127831c22c
commit b44d423f79
6 changed files with 23 additions and 1 deletions

3
71/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 ۔ اَے خُدا تیری صداقت آسمان تک بُلند ہَے۔
تو نے بڑے بڑے کام کئے ہَیں۔ اَے خُدا تیرے برابر کون ہَے۔ \v 20 ۔ تُو نے مُجھے بہُت اَور سخت مُصیبتیں دِکھائی ہَیں۔
پر تُو مُجھے پھر زِندہ کرے گا۔ اَور زمین کے پاتال سے مُجھے پھر اُوپر لائے گا۔

3
71/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 21 ۔ تُو میری قدر بڑھا۔
اَور از سر نو مُجھے تسلّی دے۔ \v 22 ۔ اَے خُدا ۔ مَیں بھی سارنگی بجا کر تیری سچّائی کے لئے تیرا شکُر کرُوں گا۔
اَے اِسرائیؔل کے قُدّوس ۔ مَیں بربط کے ساتھ تیری حمد سرائی کرُوں گا۔

3
71/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 23 ۔ جب مَیں تیرے لئے گاؤُں گا ۔تو میرے ہونٹ شادمانی کریں گے۔
اَور میری جان بھی جِسے تُو نے چھُڑایا ہَے۔ \v 24 ۔ میری زُبان بھی دِن بھر تیری صداقت کا ذِکر کرتی رہے گی۔
کیونکہ میرے بَدخواہ شرمِندہ اَور رُسوا بنے ہُوئے ہَیں۔

7
72/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\c 72 \v 1 \v 3 (از سلیمؔان)
۔اَے خُدا۔ شاہ کو اپنا عدل۔
اَور شہزادے کو اپنا صِدق عطا فرما۔
\v 2 2۔ تو وہ صداقت سے تیری قوم پر۔
اَور عدل سے تیرے غریبوں پر حُکمران ہوگا۔
3۔ پہاڑ قوم کے لیے سلامتی کا۔
اَور ٹیلے صداقت کا پھَل پیدا کرتے ہَیں۔

2
72/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
مسؔیح شہنشاہِ عالم

View File

@ -599,6 +599,10 @@
"71-10",
"71-12",
"71-14",
"71-17"
"71-17",
"71-19",
"71-21",
"71-23",
"72-title"
]
}