ur_psa_text_ulb/51/07.txt

4 lines
451 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔ زُوفا سے مُجھے پاک کر تو مَیں صاف ہو جاؤں گا۔
مُجھے دھو ڈال تو مَیں برف سے زیادہ سفید ہو جاؤں گا۔ \v 8 ۔ مُجھے خُوشی اَور خُر می کی باتیں سُنا۔
جو ہڈیاں تُو نے توڑ ڈالیں وہ شادمانی کریں۔ \v 9 ۔ میرے گُناہوں سے چشم پوشی کر۔
اَور میری سب خطاؤں کو مِٹا دے۔