ur_psa_text_ulb/42/05.txt

7 lines
652 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 5 ۔ مَیں یہ یاد کرتا ہُوں ۔اَور اپنے میں اپنی جان اُنڈیلتا ہُوں
کہ مَیں گروہ کے ہمراہ چلتا اَور اُنہیں خُدا کے گھر لے جاتا تھا۔
خُوشی کی آواز سے حمد گاتا ہُؤا۔
اِجتماع ِ جشن کے ساتھ۔ \v 6 ۔اَے میری جان تُو کیوں دِل گیر ہوگئی ہَے۔
اَور مُجھ میں کیوں آہ مارتی ہَے۔
خُدا پر بھروسا رکھّ کیونکہ اَب بھی مَیں اُس کی تعریف کرُوں گا۔
جو میرے چہرے کی نجات اَور میرے خُدا ہَے۔