ur_psa_text_ulb/36/10.txt

6 lines
540 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔کیونکہ تیرے پاس چشمہ حیات ہَے۔
اَور ہم تیرے نُور میں روشنی دیکھتے ہَیں۔ \v 11 ۔تُو اپنے پہچاننے والوں پر اپنی رحمت۔
اَور راست دِلوں پر اپنی صداقت ظاہر کر۔ \v 12 ۔مغرُور کا قدم مُجھ تک نہ پُہنچے۔
اَور شریر کا ہاتھ مُجھے ہانک نہ دے۔
13۔ دیکھ ۔بَد کر دار گرے پڑے ہَیں۔
وہ دھکیلے گئے ۔اَور اُٹھ نہیں سکتے ۔