ur_psa_text_ulb/143/05.txt

4 lines
406 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 5 ۔مَیں پُرانے دنوں کو یاد کرتا ہُوں۔
مَیں تیرے تمام کاموں پر غور و خوض کرتا ہُوں۔
مَیں تیرے ہاتھوں کی مصنوُعات پر سوچتا ہُوں۔ \v 6 ۔مَیں اپنے ہاتھ تیری طرف پھیلاتا ہُوں۔
اَور میری جان خُشک زمین کی طرح تیری پیِاسی ہَے۔ (سِلاہ)۔