ur_psa_text_ulb/119/93.txt

3 lines
335 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 93 ۔مَیں اَبد تک تیرے قواعد کو کبھی نہ بُھولُوں گا۔
کیونکہ اِنہی کے ذریعے سے تُو نے مُجھے زِندگی بخشی ہَے۔ \v 94 ۔مَیں تیرا ہی ہُوں۔ مُجھے بچا لے ۔
کیونکہ مَیں نے تیرے قواعد کی تلاش کی ہَے۔