ur_psa_text_ulb/119/69.txt

3 lines
330 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 69 ۔مغروُر مُجھ پر بُہتان باندھتے ہَیں ۔
پر مَیں اپنے سارے دِل سے تیرے قواعد کو مانتا ہُوں۔ \v 70 ۔اُن کا دِل چربی کی مانند موٹا (سخت) ہو گیا ہَے۔
مگر مَیں تیری شریعت سے مُسّرت پاتا ہُوں۔