ur_psa_text_ulb/119/33.txt

3 lines
319 B
Plaintext
Raw Normal View History

ہ \v 33 ۔اَے خُداوند مُجھے اپنے قَوانِین کی راہ بتا۔
اَور مَیں ہُو بہُو اُس پر چلوں گا۔ \v 34 ۔مُجھے فہم عطا کر کہ مَیں تیری شریعت پر عمل کرُوں۔
اَور اپنے سارے دِل سے اُسے حفِظ کرُوں۔