ur_psa_text_ulb/106/44.txt

3 lines
358 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 44 ۔لیکن اُس نے اُن کی فریا دسُن کر۔
اُن کی مُصِیبت پر نظر کی۔ \v 45 ۔اَور اُن کی خاطر اَپنے عہد کو یاد فرمایا۔
اَور وہ اپنی رحمت کی فراوانی کے مُطابِق پچھتایا۔ \v 46 ۔اَور جِنہوں نے اُنہیں اسیر کِیا تھا۔