ur_psa_text_ulb/08/09.txt

4 lines
318 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔ آسمان کے پرندے ۔اَور دریا کی مچھلیاں ۔
اَور ہر ایک چیز جو سُمندروں کی راہوں میں چلتی پھِرتی ہَے۔
10۔ اَے خُداوند ہمارے خُداوند۔
تمام زمین پر تیرا نام کیا ہی عظیم اُلشان ہَے۔