ur_psa_text_ulb/10/11.txt

3 lines
340 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۔ وہ اپنے دِ ل میں کہتا ہَے کہ " خُدا بھُول گیا ہَے۔
وہ اپنا مُنہ موڑے ہُوئے ہَے۔ وہ ہرگز نہیں دیکھتا ۔" \v 12 ۔ (ق) اُٹھ اَے خُداوند خُدا اپنے ہاتھ کو بُلند کر۔
مِسکین کو فراموش نہ کر۔