\v 11 ۔ وہ اپنے دِ ل میں کہتا ہَے کہ " خُدا بھُول گیا ہَے۔ وہ اپنا مُنہ موڑے ہُوئے ہَے۔ وہ ہرگز نہیں دیکھتا ۔" \v 12 ۔ (ق) اُٹھ اَے خُداوند خُدا اپنے ہاتھ کو بُلند کر۔ مِسکین کو فراموش نہ کر۔