ur_psa_text_ulb/52/01.txt

2 lines
344 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 52 ( میر مغّنی کے لئے۔ مَشکیل ۔از داؤد) \v 1 ۔ جس وقت اِدومی دوئیگ نے آکر ساؤل کو خبر دی اَور کہا کہ داؤؔد اخیملک کے گھر میں داخل ہُؤا ہَے۔ \v 2 ۔ تُو شرارت پر کیوں فخر کرتا ہَے۔
اَے مطعُون بَہادر!