\c 52 ( میر مغّنی کے لئے۔ مَشکیل ۔از داؤد) \v 1 ۔ جس وقت اِدومی دوئیگ نے آکر ساؤل کو خبر دی اَور کہا کہ داؤؔد اخیملک کے گھر میں داخل ہُؤا ہَے۔ \v 2 ۔ تُو شرارت پر کیوں فخر کرتا ہَے۔ اَے مطعُون بَہادر!