ur_psa_text_ulb/18/48.txt

4 lines
360 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 48 ۔ اَے خُدا جس نے مُجھے اِنتقام لینا بخشا۔
اَور قوموں کو میرے ماتحت کر دیا۔ \v 49 ۔ تُو جس نے میرے دُشمنوں سے مُجھے چھُڑایا۔
میرے مُخالفوں پر مُجھے سر فراز کر دِیا۔
اَور تند خو آدمی سے مُجھے بچایا ہَے۔