\v 48 ۔ اَے خُدا جس نے مُجھے اِنتقام لینا بخشا۔ اَور قوموں کو میرے ماتحت کر دیا۔ \v 49 ۔ تُو جس نے میرے دُشمنوں سے مُجھے چھُڑایا۔ میرے مُخالفوں پر مُجھے سر فراز کر دِیا۔ اَور تند خو آدمی سے مُجھے بچایا ہَے۔