ur_psa_text_ulb/18/02.txt

4 lines
394 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 2 ۔ چُنانچہ اُس نے کہا۔
اَے خُداوند میری قُوّت ۔ مَیں تُجھے پیار کرتا ہُوں۔ \v 3 ۔ اَے خُداوند ۔میری چٹان ۔ میرے حِصّار ۔ میرے مُخلص۔
میرے خُدا۔ میرے چٹان جہاں مَیں پناہ لیتا ہوں۔
میری سِپر ۔ میری نجات کا قرن۔ میرے حصِن۔