ur_psa_text_ulb/19/11.txt

3 lines
335 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۔ وہ سونے سے بلکہ خالِص سونے کی کثرت سے بھی زیادہ پسندیدہ ہَیں۔
وہ شہد بلکہ چھتے کے ٹپکوں سے زیادہ شیریں ہَیں۔ \v 12 ۔ اگرچہ تیرا خادم اُن پر غور کرتا ہَے۔
اُن کے ماننے کا بڑا مُشتاق ہَے۔