ur_psa_text_ulb/68/07.txt

3 lines
342 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔ اَے خُدا جب تُو اپنی قوم کے آگے آگے چلا۔
جب تُو نے بِیابان میں کُوچ کِیا۔ (سِلاہ) \v 8 ۔ تب زمین کانپ اُٹھی۔اَور خُدا کے حضُور اَفلاک ٹپکے
سینؔا۔ خُدا یعنی اِسرائیؔل کے خُدا کے حضُور لزرا۔