\v 7 ۔ اَے خُدا جب تُو اپنی قوم کے آگے آگے چلا۔ جب تُو نے بِیابان میں کُوچ کِیا۔ (سِلاہ) \v 8 ۔ تب زمین کانپ اُٹھی۔اَور خُدا کے حضُور اَفلاک ٹپکے سینؔا۔ خُدا یعنی اِسرائیؔل کے خُدا کے حضُور لزرا۔