ur_psa_text_ulb/64/07.txt

4 lines
452 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۔ لیکن خُدا اُن پر تیرا چلاتا ہَے۔
وہ ناگہاں زخم کھاتے ہَیں۔ \v 8 ۔ اَور اُنہی کی زُبان اُن کی تباہی کو قریب لاتی ہَے۔
جتنے اُنہیں دیکھتے ہَیں و ہ سب سر ہلاتے ہَیں۔ \v 9 ۔ اَور سب خوف کھا کر خُدا کا کام بیان کرتے ہَیں۔
اَور اُسی کے اُمور ر غور کرتے ہَیں۔