ur_psa_text_ulb/44/03.txt

5 lines
551 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 3 ۔ تُو نے اپنے ہاتھ سے اقوام کو اُکھاڑ کر اُنہیں لگایا۔
تُو نے اُمّتوں کو تباہ کر کے اُنہیں پھیلایا۔ \v 4 ۔ کیونکہ وہ اپنی تلوار سے اِس مُلک پر قابِض نہ ہُوئے۔
اَور نہ اُن کے بازُو ہی نے اُنہیں بچایا۔
بلکہ تیرے ہی دہنے ہاتھ نے اَور تیرے ہی بازُو نے۔
اَور تیرے چہرے کے نُور نے ۔کیونکہ تُو نے اُن سے مُحبّت کی۔