ur_psa_text_ulb/27/09.txt

5 lines
407 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔اپنا چہرہ مُجھ سے چھُپا۔
اپنے خادِم کو غضب میں دفع نہ کر۔
تُو میرا مددگار ہَے ۔ مُجھے ترک نہ کر۔
اَور نہ مُجھے چھوڑ ۔اَے میرے مُخلص خُدا۔ \v 10 ۔ اگرچہ میرا باپ اَور میری ماں مُجھے چھوڑ دیں۔
تو بھی خُداوند مُجھے سنبھال لے گا۔