\v 9 ۔اپنا چہرہ مُجھ سے چھُپا۔ اپنے خادِم کو غضب میں دفع نہ کر۔ تُو میرا مددگار ہَے ۔ مُجھے ترک نہ کر۔ اَور نہ مُجھے چھوڑ ۔اَے میرے مُخلص خُدا۔ \v 10 ۔ اگرچہ میرا باپ اَور میری ماں مُجھے چھوڑ دیں۔ تو بھی خُداوند مُجھے سنبھال لے گا۔