ur_psa_text_ulb/93/01.txt

5 lines
380 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 93 \v 1 ۔خُداوند سَلطنَت کرتا ہَے۔ وہ شوکت سے مُلبْس ہَے۔
خُداوند قُوّت سے مُلبّس اَور کمَر بستہ ہَے۔
اَور اُس نے جہان کو مُستحکم کِیا ہَے۔
یہ جُنبِش نہیں کھائے گا۔ \v 2 ۔ تیرا تخت قدیم سے قائم ہَے۔
تُو اَزل سے ہَے۔