ur_psa_text_ulb/47/03.txt

4 lines
431 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 3 ۔ کیونکہ خُداوند تعالیٰ مُہیب۔
ساری زمین پر شاہِ عظیم ہَے۔ \v 4 ۔ وہ قوموں کو ہمارے سامنے زیر کرے گا۔
اَور اُمّتوں کو ہمارے قدموں تلے کرتا ہَے۔ \v 5 ۔ وہ ہمارے لئے ہماری مِیَراث چُن لیتا ہَے۔
یعنی یَعقؔوب کا فخر جِسے وہ پیار کرتا ہَے۔ (سِلاہ)