\v 3 ۔ کیونکہ خُداوند تعالیٰ مُہیب۔ ساری زمین پر شاہِ عظیم ہَے۔ \v 4 ۔ وہ قوموں کو ہمارے سامنے زیر کرے گا۔ اَور اُمّتوں کو ہمارے قدموں تلے کرتا ہَے۔ \v 5 ۔ وہ ہمارے لئے ہماری مِیَراث چُن لیتا ہَے۔ یعنی یَعقؔوب کا فخر جِسے وہ پیار کرتا ہَے۔ (سِلاہ)