\v 20 ۔ ہماری جان خُداوند کی مُنتظر ہَے۔
وُہی ہماری کُمک اَور ہماری سِپر ہَے۔ \v 21 ۔ سو ہمارا دِل اُس میں شادمان ہَے۔
ہمارا توکُّل اُس کے قُدّوس نام پر ہَے۔