Tue Jun 09 2020 20:01:19 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-09 20:01:20 -05:00
parent 0e5b3c2aa5
commit 3ba8820f9b
6 changed files with 24 additions and 1 deletions

4
33/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 ۔ خُداوند قوموں کے منصوبوں کو باطِل کرتا ہَے۔
وہ امُتوں کی تدبیر کو رَدّ کرتا ہَے۔ \v 11 ۔ خُداوند کی تجویز اَبد تک قائم رہتی ہَے۔
اَور اُس کے دِل کی تدبیر نسل در نسل \v 12 ۔مُبارَک ہَے وہ قوم جس کا خُدا خُداوند ہَے۔
وہ اُمّت جسے اُس نے اپنی مِیَراث کے لئے چُن لیا ہَے۔

4
33/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 13 ۔ خُداوند آسمان پر سے دیکھتا ہَے۔
سب بنی نَوع اِنسان پر اُس کی نِگاہ ہَے۔ \v 14 ۔ وہ اپنی جائے سکُونت سے۔
زمین کے تمام باشِندوں پر نظر کرتاہَے۔ \v 15 ۔ وہ جس نے اُن سب کے دِلوں کو خلق کِیا۔
اَور اُن کے سب افعال کا خیال رکھتا ہَے۔

3
33/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 16 ۔ فوج کی فراوانی سے کوئی بادشاہ غالِب نہیں ہوتا۔
طاقت کی کثرت سے کوئی جنگجو نجات نہیں پاتا۔ \v 17 ۔ فتح مندی کے لیے گھوڑا بے کار ہَے۔
کِتنا ہی قَوی کیوں نہ ہو وہ بچا نہیں سکتا۔

3
33/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 18 ۔ دیکھو خُداوند کی نِگاہ اُن پر ہَے جو اُس سے ڈرتے ہَیں۔
اُن پر جِن کی اُمّید اُس کی شفقت پر ہَے۔ \v 19 ۔ تاکہ اُن کی جانوں کو مَوت سے چھُڑائے ۔
اَور قحط میں اُنہیں صحیح و سالم رکھّے۔

4
33/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 20 ۔ ہماری جان خُداوند کی مُنتظر ہَے۔
وُہی ہماری کُمک اَور ہماری سِپر ہَے۔
\v 21۔ سو ہمارا دِل اُس میں شادمان ہَے۔
ہمارا توکُّل اُس کے قُدّوس نام پر ہَے۔

View File

@ -264,6 +264,11 @@
"32-11",
"33-title",
"33-01",
"33-04"
"33-04",
"33-07",
"33-10",
"33-13",
"33-16",
"33-18"
]
}