5 lines
392 B
Plaintext
5 lines
392 B
Plaintext
|
\v 21 ۔ تُو اُنہیں آدمیوں کی بندشوں سے۔
|
|||
|
اپنے دِیدار کی پناہ میں مُحفوظ رکھتا ہَے۔
|
|||
|
تُو اُنہیں زُبانوں کے جھگڑے سے۔
|
|||
|
خَیمے میں چھُپا لیتا ہَے۔ \v 22 ۔ خُداوند مُبارَک ہَے کیونکہ اُس نے حصین شہر میں۔
|
|||
|
مُجھ پر عجیب رحم کِیا ہَے۔
|