ur_psa_text_ulb/18/35.txt

4 lines
367 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 35 ۔ جس نے میرے ہاتھوں کو تربیت جنگ دی۔
اَور میرے بازُوؤں کو پیتل کی کمان چڑھا نا سِکھایا۔ \v 36 ۔ تُو نے مُجھے اپنی سِپر نجات دی۔
تیرے دستِ راست نے مُجھے سنبھالا۔
تیری خاطِر مندی نے مُجھے بڑا کر دِیا ہَے۔