\v 35 ۔ جس نے میرے ہاتھوں کو تربیت جنگ دی۔ اَور میرے بازُوؤں کو پیتل کی کمان چڑھا نا سِکھایا۔ \v 36 ۔ تُو نے مُجھے اپنی سِپر نجات دی۔ تیرے دستِ راست نے مُجھے سنبھالا۔ تیری خاطِر مندی نے مُجھے بڑا کر دِیا ہَے۔