ur_psa_text_ulb/18/09.txt

4 lines
326 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۔اُس کےنتھنوں سے دھواں اُٹھا۔
اَور اُ س کے مُنہ سے بھسم کرنے والی آگ۔
اَنگارے جِنہیں اُس نے جَلایا۔ \v 10 ۔ اُس نے اَفلاک کو جھُکایا اَور نازِل ہُؤا۔
اُس کے قدموں تلے ابر سِیاہ تھا۔