ur_psa_text_ulb/40/16.txt

9 lines
605 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 16 ۔ مُجھ پر واہ واہ کہنے والے۔
نہایت شرمِندہ ہو کر پریشان ہو جائیں۔ \v 17 ۔ جِتنے تیرے طالِب ہَیں۔
وہ سب تُجھ سے خُوش ہوں اَور شادمانی کریں۔
اَور تیری نجات کے مُشتاق۔
ہر وقت کہا کریں " خُداوند کی تعظیم ہو"
18۔ مَیں تو مِسکین و مُحتاج ہُوں۔
پر خُداوند میری فِکر کرتا ہَے
تُو ہی میرا مدد گار اَور میرا مُخلِّص ہَے۔
پس اَے میرے خُدا ۔دیر نہ کر۔