Wed Jun 10 2020 19:57:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
151ebbeea8
commit
6776ec7e61
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 14 ۔ اَے خُداوند براہِ کرم مُجھے بچا لے۔
|
||||
اَے خُداوند میری مدد کے لیے جلدی کر۔ \v 15 ۔ جو میری جان کو ہلاک کرنے کے خواہاں ہَیں۔
|
||||
وہ سب کے سب شرمِندہ اَور خجل ہوں۔
|
||||
جو میری ہلاکت سے خُوش ہَیں۔
|
||||
وہ پیچھے ہٹ کر ذلِیل ہو جائیں۔
|
|
@ -0,0 +1,9 @@
|
|||
\v 16 ۔ مُجھ پر واہ واہ کہنے والے۔
|
||||
نہایت شرمِندہ ہو کر پریشان ہو جائیں۔ \v 17 ۔ جِتنے تیرے طالِب ہَیں۔
|
||||
وہ سب تُجھ سے خُوش ہوں اَور شادمانی کریں۔
|
||||
اَور تیری نجات کے مُشتاق۔
|
||||
ہر وقت کہا کریں " خُداوند کی تعظیم ہو"
|
||||
18۔ مَیں تو مِسکین و مُحتاج ہُوں۔
|
||||
پر خُداوند میری فِکر کرتا ہَے
|
||||
تُو ہی میرا مدد گار اَور میرا مُخلِّص ہَے۔
|
||||
پس اَے میرے خُدا ۔دیر نہ کر۔
|
|
@ -356,6 +356,8 @@
|
|||
"40-05",
|
||||
"40-07",
|
||||
"40-10",
|
||||
"40-12"
|
||||
"40-12",
|
||||
"40-14",
|
||||
"40-16"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue