ur_psa_text_ulb/10/15.txt

3 lines
370 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 15 ۔ (س) تُو شریر اَور بَد کار کا بازُو توڑ دے۔
تَو اُس کی شرارت کا اِنتقام لے گا اَور وہ باقی نہ رہے گا \v 16 ۔ خُداوند اَبدُ الا باد تک بادشاہ ہَے۔
اُس کے مُلک میں سے غیر قومیں ہلاک ہو گئی ہَیں۔