\v 15 ۔ (س) تُو شریر اَور بَد کار کا بازُو توڑ دے۔ تَو اُس کی شرارت کا اِنتقام لے گا اَور وہ باقی نہ رہے گا \v 16 ۔ خُداوند اَبدُ الا باد تک بادشاہ ہَے۔ اُس کے مُلک میں سے غیر قومیں ہلاک ہو گئی ہَیں۔