ur_psa_text_ulb/11/01.txt

5 lines
439 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 11 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے۔ از داؤد)
مَیں خُداوند کی پناہ لیتا ہُوں ۔تُم کیسے مُجھ سے کہتے ہو۔
کہ " پرندے کی مانند پہاڑ پر اُڑ جا " \v 2 ۔ کیونکہ دیکھو۔ شریر کمان کو چڑھاتے ہَیں۔
اپنا تیر چِلّے میں جوڑتے ہَیں۔
تاکہ تارِیکی میں راست دِلوں پر چلائیں۔