ur_psa_text_ulb/56/12.txt

4 lines
420 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 12 ۔ اَے خُدا۔ تیری مَنتیں مُجھ پر ہَیں۔
مَیں تیرے لئے شکُر گُزاری کی قُر بانیاں ادا کرُوں گا۔ \v 13 ۔ کیونکہ تُو نے میری جان کو مَوت سے چھُڑایا ہَے۔
اَور میرے پاؤں کو پھِسلنے نہیں دِیا۔
تاکہ مَیں خُدا کے حضُور زِندوں کے نُور میں چلُوں۔